3 سینئر نرسز کے تقرروتبادلے

July 17, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےڈائریکٹریٹ آف نرسنگ کی تین سینئر نرسز کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں گریڈ19 کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نرسنگ ایڈمنسٹریشن بشریٰ مقبول کا تبادلہ کر کے انہیں