واپڈ ا گرڈ سٹیشن میں ہائی وولٹیج تاروں میں دھماکہ ،2ملازمین زخمی

July 17, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) واپڈا ٹاؤن گرڈ سٹیشن میں ہائی وولٹیج تاروں میں دھما کہ ہوا، 2 ملازمین شدید زخمی ہوگئے ۔ عدیل کو شدید زخمی حالت میں برن سنٹر منتقل کرد یا گیا۔