فیصل آبا د سے اغواء ہونیوالی لڑکی بازیاب

July 17, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈولفن سکواڈ نے نواں کوٹ میں فیصل آ باد سے اغوا ء ہونیوالی مغوی لڑکی کو بازیاب کروالیا۔15کی کال پر کارروائی کی گئی۔ملزمہ کاجل کو تھانہ نوانکوٹ کے حوالے کردیا گیا۔