شادمان جلوس ،سکیورٹی ڈیوٹی سے غائب رہنے پر 14اہلکار نوکری سے فارغ

July 17, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شادمان جلوس کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غائب ہونے والے 14 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ۔ فارغ ہونے والوں میں لیاقت،امیر علی،مزمل،یر افضل، علی فراز وغیرہ شامل ہیں۔