لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نزیر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت میں کروڑوں روپوں کی کرپشن میں ملوث 500-450 ملازمین کی نشان دہی کرلی گئی ہے جن کے نام جلد سامنے لائے جائیں گے۔