پرنسپل پی جی ایم آئی کاجنرل ہسپتال میں طبی امداد کی فراہمی کاجائزہ

July 19, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے یوم عاشور کے موقع پر جنرل ہسپتال میں آنے والے مریضوں، زخمی عزادارن اور زنجیر زنی سے متاثرہ افراد کو بر وقت اور بہترین طبی امداد کی فراہمی کاجائزہ لیا۔