خان آصف خان کے بھائی کا انتقال پی پی رہنمائوں کا اظہار تعزیت

July 19, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نائب صدر خان آصف خان کے چھوٹے بھائی عامر خان آسٹریلیا میں انتقال کرگئے ۔ سابق وزیر اعظم و سپیکر راجہ پرویز اشرف ، سید حسن مرتضی ،شہزاد سعید چیمہ نے ان کے انتقال پراظہارتعزیت کیاہے۔