حسن علی کی ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل

July 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر حسن علی کہنی کی تکلیف کے باعث کاؤنٹی کرکٹ میں مکمل میچز نہ کھیل سکے،ذرائع کا کہنا ہے کہ حسن علی کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت مشکل ہے۔حسن علی کا وارکشائر کاؤنٹی سے معاہدہ تھاوہ کہنی کی انجری کا مکمل علاج کرائیں گے۔