ایم سجاد نے کپ ریس جیت لی

July 29, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی ہینڈ سم کپ کی گھڑ دوڑ تھنڈر مین کے سوار ایم سجاد نے جیت لی،تجربے کار سوار اظہر علی نے سائیلنٹ اور صنوبر پر فتح کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی۔