اپوزیشن…

July 24, 2016

لیڈروں کی بولیاں ہیں مختلف
ان میں ایکا اور اپنا پن کہاں
ہے اپوزیشن ضرور اس ملک میں
لیکن اس کی کوئی پوزیشن کہاں