ایم کیو ایم لندن کے3 دہشتگرد گرفتار کرلیے:رینجرز

August 26, 2016

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز نے کارروائیکی کرکے 3ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں چھاپا مار کارروائی کے دوران ایم کیو ایم لندن سیکریٹریٹ کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔