میڈیا…

August 28, 2016

مختلف چینلوں سے ہوتی ہے
بالعموم ایک بات کی تکرار
کرتے رہتے ہیں میڈیا والے
بیشتر واقعات کی تکرار