ڈگری،اکبر لغاری سکر یٹری ثقافت ہو گئے

September 27, 2016

ڈگری(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشز اکبر لغاری کو حکومت نے صوبائی سکریٹری ثقافت مقرر کر دیا ہے۔ڈگری کے سیاسی و سماجی شخصیات نے اکبر لغاری کو سکریٹری ثقافت مقرر کئے جانے پر خوشی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں مبارک باد دی ہے۔