سیالکوٹ :نئے ڈی اوز نے چارج لے لیا

September 28, 2016

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) محکمہ تعلیم کی طرف سے ڈی او زنانہ اور ڈی او مردانہ کی تبدیلی کے بعد نئے ڈی اوز نے چارج لے لیا۔ ڈی او زنانہ زرینہ شاہد کی جگہ رفعت سلطانہ اور ڈی اور مردانہ عارف چوہدری کی جگہ محمد ارشد نے چارج لیکر اپنی ذمہ داریاں انجام دینا شروع کردی ہیں۔