جلوس…

October 19, 2016

نکلتا ہے کوئی سیاسی جلوس
تو ہوتاہے اکثر ٹریفک بھی جام
حکومت پریشان ہو یا نہ ہو
پریشان ہوتے ہیں بے بس عوام