منٹگمری جیمخانہ اختر علی کرکٹ کے فائنل میں

October 20, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے زون دواختر علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں منٹگمری جیم خانہ نے پاک فلیگ سی سی کے خلاف 9وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔محمد ناصر اور بازید خان کی فاتح ٹیم کیلئے نصف سنچریاںاسکور کیں نادر شاہ نے 5وکٹیں حاصل کیں۔