آزاد……

October 21, 2016

اف جہاں دیکھئے، وہاں مجرم
دندناتے نہیں کہاں مجرم
گو ضوابط کا کون ہے پابند
سب سے آزاد ہیں یہاں مجرم