فوج کو کارروائی کے لیے بھیجا تھا شواہد اکٹھا کرنےنہیں‘بھارتی نائب آرمی چیف

October 21, 2016

کراچی(جنگ نیوز)بھارت نے آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹ تو بول دیا لیکن اب نبھانا مشکل دکھائی دے رہا ہے۔ حکومت کہتی ہے فوج نے حملے کے شواہد دے دیئے لیکن بھارتی نائب آرمی چیف نے پارلیمانی کمیٹی کو صاف جواب دے دیا، ان کا کہنا ہے فوج کو کارروائی کے لیے بھیجا تھا شواہد اکٹھا کرنے کے لیے نہیں۔