اقبال حسین کی اہلیہ امریکا میں انتقال کرگئیں

October 22, 2016

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سماجی شخصیت سید اقبال حسین رضوی کی اہلیہ انصار فاطمہ امریکا کے شہر ہوسٹن میں جمعرات کو مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں،مرحومہ نے پسماندگان میں 2بیٹے اور3بیٹیاں چھوڑی ہیں،مرحومہ کراچی پولیس کےفارنرسیکیورٹی انچارج، ضیاء حسن رضوی کی والدہ تھیں۔