شاہد حامد قتل کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ کا بیان قلمبند

October 22, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کی سماعت میں ملزم کی شناخت پریڈ کرنے والے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا عدالت میں بیان قلمبند کرلیا گیا ۔