سیالکوٹ: جعلی مجسٹریٹ بن کر جرمانہ کرنے والے 3 افراد کے خلاف مقدمہ

October 23, 2016

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ سبز پیر کے علاقہ کنگرہ میں جعلی مجسٹریٹ بن کر د کانداروں کو ڈرا دھمکا کر ہزاروں روپے جرمانہ کی مد میں بٹورنے والی خاتون سمیت عاصم اور اویس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔