تحریکیں ……

October 24, 2016

کبھی یہ خواب حقیقت نہ بن سکا اپنا
کہ دن بدل گئے، حالت بدل گئی اپنی
چلا کے دیکھ چکے کیسی کیسی تحریکیں
بہت ہوا تو حکومت بدل گئی اپنی