سندھ میں وائن شاپس فوری بند کرانے کی ہدایت

October 28, 2016

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دفتر سے جاری احکامات میں تمام ڈی آئی جیز سے کہا ہے کہ متعلقہ اضلاع میں فوری طور پر تمام وائن شاپس،شراب خانے بند کرائے جائیں اور اس حوالے سے تعمیلی رپورٹ آج ہی ارسال کی جائے تھانہ ایس ایچ اوزاحکامات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔