میر پور ساکرو، فٹنس کلب کا افتتاح

October 28, 2016

میرپورساکرو(نامہ نگار) ضلع کونسل ٹھٹھہ کے وائس چیئرمین ممتاز علی جلبانی نے دھابیجی میں مقامی فٹنس کلب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پریونین کونسل دھابیجی کے چیئرمین فقیر نبی بخش بلوچ،رکن ضلع کونسل سکندر پنوہر، ایس ایچ او دھابیجی گل حسن کچھار اور دیگر موجود تھے۔