پیش……

November 24, 2016

جارحیت کے تسلسل سے اگر
انڈیا پیدا کرے حالاتِ جنگ
پیش کرسکتے ہیں اُس کے سامنے
ہم برائے امن کچھ آلاتِ جنگ