مجاہدچٹھہ فیسکو کے چیف انجنئیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات

December 03, 2016

فیصل آباد ( نمائندہ جنگ ) چیف ایگزیکٹو فیسکو رشیداحمد اسلم نے سپرنٹنڈنگ انجنئیر فرسٹ سرکل مجاہد پرویز چٹھہ کو کرنٹ چارج کی بنیاد پر چیف انجنئیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ تعینات کردیا ۔دریں اثناء سپرنٹنڈنگ انجنئیر ٹیکنیکل سروسز /ایم اینڈ ٹی انجنئیر بشیراحمد کو کرنٹ چارج کی بنیاد پر یس ای فرسٹ سرکل لگا دیا گیا جبکہ حال ہی میں ترقی پانے والے سپرنٹنڈنگ انجنئیر محمد عارف کو ایس ای ٹیکنیکل سروسز /ایم اینڈ ٹی تعینات کردیا گیا ۔