سالانہ مجلس سوزخوانی کل ہوگی

December 03, 2016

کراچی (پ ر ) معروف سوز خواں اختر حسنین کاظمی کی جانب سے 24ویں سالانہ مجلس سوزخوانی 4دسمبر اتوار کو 2بجے دن امام برگاہ درنجف سادات کالونی ڈرگ روڈ میں منعقد ہوگی ۔