یاسر پیرزادہ

December 04, 2016

یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ تعلیم اور صحت کی جو سہولیات کیوبا میں ہیں وہ یورپ میں بھی نہیں۔کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کوئی آکسفورڈ میں داخلہ چھوڑ کر کیوبا تعلیم حاصل کرنے گیا ہو! رہی بات جانشین مقرر کرنے کی تو گزارش یہ ہے کہ یہ بادشاہت کا نظام ہے جو دنیا میں یہ سینکڑوں برس پہلے رائج تھا۔ آج کی دنیا جمہوریت میں پھلتی پھولتی ہے۔ بادشاہت دفن ہو چکی ، آپ بھی اس کی فاتحہ پڑھ لیں۔