واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے بھرتی کیلئے درخواستیں مانگ لیں

December 04, 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) واپڈا ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نےاکاؤنٹس/ایڈمن آفیسر سمیت دیگر آسامیوں پر بھرتی کےلیے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ ان اسامیوں میںسیکورٹی آفیسر، تحصیلدار ریٹائرڈ، قانونگوریٹائرڈ، پٹواری اور چین مین کی بھرتی کےلئے 25 دسمبر تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔