نوازشریف اوربچوں کے بیانات میں تضادات ہیں، میاں یاسین

December 04, 2016

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلعی سرپرست اعلی آل پاکستان مسلم لیگ میاں محمد یاسین نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے اپنے منصب کیلئے خطرہ محسوس کیاتوقطر سے مددمانگ لی۔میاں نوازشریف اوران کے بچوں کے بیانات میں بڑے پیمانے پرتضادات ان پرفردجرم لگانے کیلئے کافی ہیں ۔