انداز……

December 06, 2016

اُف شری مان جی کے یہ انداز
پھر بھی محجوب ہوں نہ شرمائیں
ظلم بھی آپ ہی کریں سارے
اور شکوے بھی آپ فرمائیں