پروفیسر ڈاکٹر خان محمد بروہی ڈین فیکلٹی آف آرکیٹیکچر اینڈ سول انجنیئرنگ مقرر

January 12, 2017

جامشورو(نامہ نگار) گورنر سندھ وچانسلر نے پروفیسر ڈاکٹر خان محمد بروہی کو مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کا تین سالوں کیلئے ڈین فیکلٹی آف آرکیٹیکچر اینڈ سول انجنیئرنگ مقرر کیا گیا ہے۔