سعید الزّماں……

January 13, 2017

گئے آہ جسٹس سعید الزّماں
بھلا دہر میں کیا اجل، کیا حیات
بظاہر ملا مختصر وقت انہیں
مگر وہ گورنر رہے تاحیات