سعودی عرب میں چائے کی پیالیوں پر گاڑی پارک

February 16, 2017

سعودی عرب میں ایک شخص نے چائے کی چار پیالیوں پر گاڑی پارک کردی۔ اس انوکھی پارکنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سعودی شہری ابواعظم نے گاڑی کو چائے کی پیالیوں پر پارک کرنے میں مہارت حاصل کرلی ہے۔ اس کام کے لیے وہ کرین استعمال کرتا ہے۔

ابو اعظم کا کہنا ہے کہ اس کام کے لیے ٹائر میں ہوا کا مناسب پریشر اور توازن اہم ہے۔