رشوت کے الزام پر اے ایس آئی کیخلاف تحقیقات

February 22, 2017

ساہی وال/سرگودھا(نامہ نگار) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ریجن سرگودھا عاصم رضا نے فیاض احمد اے ایس آئی کے خلاف 1 لاکھ 30 ہزار وپے رشوت لینے کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ہیں اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم انور کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا ہے۔