عبدالستار ایدھی کو گوگل آسٹریلیا کا خراج تحسین

February 27, 2017

پاکستان کے معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کو گوگل آسٹریلیا نے خراج تحسین پیش کیا ہے، گوگل آسٹریلیا نے اپنے سرچ انجن میں عبدالستار ایدھی کی تصویر لگائی ہے۔

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی گزشتہ سال 8جولائی کو 88برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے ۔