فاروق ستار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ

March 18, 2017

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کہتے ہیں فاروق ستار کو پولیس نے گرفتار نہیں کیا، ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تھے، پولیس فاروق ستار کو گرفتار کرنے گئی تو فاروق ستار فرار ہو گئے۔

اپنے بیان میںترجمان وزیراعلیٰ نے کہا کہ ضمانت نہ کرائی تو پولیس کے پاس گرفتار کئے جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔