مورو: شہید سورہیہ بادشاہ کی برسی منائی گئی

March 28, 2017

مورو(نامہ نگار) تنظیم علمائے اسلام سندھ کی جانب سے مدرسہ دارالعلوم قاسمیہ قادریہ فروٹ منڈی مورو میںشہید سورہیہ بادشاہ کی برسی منائی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی عبدالواحد قاسمی نے اپنےخطاب میں کہا کہ شہید سید صبغت اللہ شاہ راشدی ملک و قوم کے علاوہ دیناسلام کی خاطر شہید ہو گئے جس کی مثال تاریخ میں کہیںنہیں ملتی۔ اس موقع پر رضا محمد سکندری، مقصود احمد قاسمی اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔