مادھولعل حسینؒ اور عنایتؒ شاہ قادری کے عرس کی تقریبات اختتام پذیر

March 28, 2017

لاہور ( نمائندہ جنگ ) مادھولعل حسین اور عنایت شاہ قادری کے تین روزہ عرس کی تقریبات گزشتہ رات گئے ختم ہو گئیں۔ بیرون شہروں سے آئے ہوئے زائرین عقیدت مند اور حاجت مندوں کی واپسی شروع ہو گئی دونوں عرس کی تقریبات میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔