الیکشن……

April 18, 2017

نہیں ہوتے محتاج یہ واقعات
کسی تبصرے اور تفسیر کے
ہوئی حکمراں پارٹی کو شکست
الیکشن میں مقبوضہ کشمیر کے