جامعہ اردو میں منگل کو تعطیل ہوگی

April 21, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق جامعہ اردو میں 25اپریل کو شب معراج النبیﷺکے سلسلے میں تعطیل ہوگی۔