زاہد شہاب باسکٹ بال ٹور نامنٹ

April 23, 2017

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر ) آرام باغ کلب نے ملیر ٹارجن کلب کو زاہد شہاب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں شکست دے دی، دوسرے میچ میں باونس کلب نے حلیم بوائز کو ہرایا ٹورنامنٹ کا افتتاح ایس ایس پی توقیر محمدنعیم نے کیا۔