45 جرائم پیشہ افرادگرفتار‘ناجائزاسلحہ،منشیات برآمد

April 30, 2017

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)پولیس نے45جرائم پیشہ عناصرکوگرفتارکرنےکادعویٰ کیا ہے۔پولیس رپورٹ کے مطابق پکڑے جانیوالوں میں ناجائزاسلحہ رکھنےوالےآٹھ افراد، نواشتہاری، سولہ عدالتی مفرور اور تیرہ ریکارڈیافتہ ملزمان شامل ہیں،ان کےقبضہ سے سات پستول،بندوق اور 394گرام شراب برآمد کرکے کارروائی عمل میںلائی گئی۔