ہے……

May 19, 2017

شور ہے، ہنگامہ ہے، بحران ہے
ہر پیالی میں کوئی طوفان ہے
روز ہوتی ہے کوئی کِلکِل یہاں
کیوں نہ ہو، آخر یہ پاکستان ہے