توثیق …

May 22, 2017

خیالات ہیں حاکموں کے بجا
مگر فائدہ کیا خیالات سے
اگر ان کی توثیق اے دوستو!
نہ ہو واقعات اور حالات سے