سرائے عالمگیر: حویلی کے تنازع پر دھمکیاں دینے پرشہری کیخلاف مقدمہ

May 29, 2017

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ سٹی نے لیاقت علی کی رپورٹ پر راجڑ خورد میں حویلی کے تنازع پر اسے ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر ذیشان خالد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔