کون…

June 12, 2017

رشوت کا رواج برملا ہے
مہنگائی کا زور بڑھ گیا ہے
شیطان تو جیل میں پڑا ہے
پھر کون یہ کام کررہا ہے؟