آپریشن ردالفساد ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،2ہلاک

June 16, 2017

ڈیرہ غازی خان میں آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک ،بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر پنجاب رینجرز نے ڈیرہ غازی خان میں آپریشن کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یوم علی ؓ پر دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے 2دہشت گرد مارے گئے ۔