ہمیں……

June 17, 2017

کمائی کم ہے، مہنگائی بڑھی ہے
کٹھن ہر پل، بوجھل ہر گھڑی ہے
عدالت یا حکومت سے ہمیں کیا
ہمیں تو دال روٹی کی پڑی ہے