ہلالِ عید……

June 24, 2017

طلوعِ ماہ پہ ہوتے ہیں متفق اکثر
نہ عید ایک ہی تاریخ کو مناتے ہیں
’’ہلالِ عید ہماری ہنسی اُڑاتا ہے‘‘
کہ اُس غریب کی ہم خود ہنسی اڑاتے ہیں؟